انٹرنیٹ پر دھمال مچا رہی ہیں جنوبی ہند اداکارہ راشی کھنہ کی تصویریں
حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ نیلے رنگ کا آؤٹ فٹ پہنے بیحد ہی گلیمرس لک میں نظر آرہی ہیں ۔
اداکارہ راشی کھنہ (Raashi Khanna) نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی…