Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ مدالسا شرما کو ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں دیکھ کر شخص ہار گیا دل

اداکارہ مدالسا شرما (Madalsa Sharma) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ انسٹاگرام پر اپنی کوئی نہ کوئی تصویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اس درمیان اب انہوں نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کھلے بالوں میں دلکش ادائیں دکھاتی نظر…

خاتون جسم کا فیگر فلانٹ کرتی نظر آئیں سونم کپور

سونم کپور نے روکسانڈا ایلنسک لباس پہنا ہوا ہے۔ وہ اس میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اس لباس پر خاتون جسم کی شکل بنی ہوئی ہے۔ سونم اس خاتون باڈی فیگر کو فلانٹ کر رہی ہیں۔ اسے صنفی مساوات کی حمایت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ بالی ووڈ کی…

اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کی قاتلانہ ادائیں دیکھ کر ہوش کھو بیٹھے فینس

اداکارہ جیکلین فرنانڈیز (Jacqueline Fernandez) نے بلیک برالیٹ میں کافی گلیمرس تصویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔ سری لنکن بیوٹی کی ادائیں قابل دید ہیں ۔ الی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز ایک کے بعد ایک فلمیں کررہی ہیں ۔…

شویتا تیواری نے41 سال کی عمر میں برپا کیا قہر

ی وی اداکارہ شویتا تیواری (Shweta Tiwari Photos) حال ہی میں ’خطروں کے کھلاڑی 11‘ میں دکھائی دی تھیں۔ وہ شو کی ٹاپ-6 فائنلسٹ میں سے ایک تھیں۔ شو ختم ہونے کے بعد سے وہ اپنے اگلے پروجیکٹس کی تیاروں میں مصروف ہوگئی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے…

سدھانت چترویدی کے ساتھ اس اداکارہ نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ

سدھانت چترویدی (Siddhant Chaturvedi) اور شاروری واگھ (Sharvari Wagh) ان دنوں اپنی آنے والی فلم بنٹی اور ببلی 2 کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ فلم میں سدھانت چترویدی کے ساتھ شاروری واگھ لیڈ رول میں نظر آنے والی ہیں ۔ بنٹی اور ببلی 2 کا ٹریلر…

اداکارہ جھانوی کپور اپنی ان 4 تصویروں سے لگا چکی ہیں گلیمر کا تڑکا

اداکارہ جھانوی کپور (Janhvi kapoor) اپنی تصویروں کی وجہ سے آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ انسٹاگرام کے ذریعہ وہ اپنی گلیمرس تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ، جنہیں ان کے فینس کافی پسند بھی کرتے ہیں ۔ بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور اپنی شاندار…

ٹینا دتہ نے گلیمرس کے بعد دکھایا اپنا نوترای لُک

ی وی کی پاپولر اداکارہ ٹینا دتہ (Tina Datta) نے حال ہی میں اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں وہ کافی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ انہوں نے ان تصاویر کے ذریعہ مداحوں کو نوراتری کی مبارکباد پیش کی ہے۔ ی وی کی پاپولر اداکارہ ٹینا…

وانی کپور کا گلیمرس انداز دیکھ کر سوشل میڈیا پر زخمی ہوئے مداح

وانی کپور (Vaani Kapoor) مداحوں کے درمیان چھائی ہوئی ہیں۔ انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ بے حد گارجیس لگ رہی ہیں۔ ان کی ان تصاویر پر اب ان کے مداح جم کر ردعمل ظاہر کر رہے ہیں۔ آپ بھی دیکھیں وانی کپور کی یہ…

اکشے کمار کی اس اداکارہ نے لگایا گلیمرس کا تڑکا

نوپور سینن نے حال ہی میں اپنی کچھ تازہ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی تھیں جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کی بہن نوپور سینن نے جب سے بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کے ساتھ ویڈیو البز 'فی الحال 1' اور 'فی…

پرگیہ جیسوال نے بولڈ انداز سے برپا کیا قہر

تیلگو فلم ’کانچی‘ (Kanche) سے لوگوں کا دل جیتنے والی اداکارہ پرگیہ جیسوال (Pragya Jaiswal) ان دنوں سلمان خان (Salman khan) کے ساتھ فلم ’انتم: دی فائنل ٹروتھ (Antim: the Final truth)‘ کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ اسی درمیان اب ان کے سوشل میڈیا…