Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

راج کندرا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردئیے

فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار اور پھر ضمانت پر رہا ہونے والے بھارتی بزنس مین اور شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردئیے۔ راج کندرا کو رواں سال جولائی میں پورن فلمیں بنانے اور انہیں موبائل ایپ پر…