Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کترینہ ہالی ووڈ میں کام کرنا کیوں نہیں چاہتیں؟

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے بالی ووڈ ایسا پلیٹ فارم ہے جس نے مجھے کامیاب کیرئیر سمیت بہت کچھ دیا اس لیے وہ ہالی ووڈ نہیں جائیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووٖڈ اداکارہ کترینہ کیف کا ہالی ووڈ میں…