اترنگی رے (Atrangi Re) کا پہلا گانا چکا چک ریلیز کردیا گیا ہے ۔ چکا چک گانے (Atrangi Re First Song Chaka Chak) کو سارا علی خان اور دھنش پر فلمایا گیا ہے ۔ آنند ایل رائے کے ڈائریکشن میں بنی فلم اترنگی رے کے پہلے گانے کو چکاچک میں سارا ایک ساڑی میں تھرکتی ہوئی کمال کی لگ رہی ہیں ۔
اکشے کمار ، دھنش ، سارا علی خان کی اترنگی رے کا پہلا گانا چکاچک ریلیز ہوگیا ہے ، جس کو شریا گھوشال نے اپنی آواز دی ہے ۔ چکا چک گانے کو سارا علی خان اور دھنش پر فلمایا گیا ہے ۔
آنند ایل رائے کے ڈائریکشن میں بنی فلم اترنگی رے کے پہلے گانے کو چکاچک میں سارا ایک ساڑی میں تھرکتی ہوئی کمال کی لگ رہی ہیں ۔