Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ایسی ڈریس پہن کر بیڈ روم کے دروازہ پر کھڑی ہوگئی اداکارہ اروشی روتیلا

اداکارہ اروشی روتیلا (Urvashi Rautela) انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی فیشن کوئن کہی جاتی ہیں ۔ وہ جو بھی ڈریس پہنتی ہیں تو اس کو فیشن ٹرینڈ بننے میں زیادہ وقت نہیں لگتا ہے ۔ ان کے ہر لک کو کافی پسند کیا جاتا ہے ۔ اب انہوں نے اپنا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس میں وہ ون پیس ڈریس میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ اروشی روتیلا (Urvashi Rautela)  انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی فیشن کوئن کہی جاتی ہیں ۔ وہ جو بھی ڈریس پہنتی ہیں تو اس کو فیشن ٹرینڈ بننے میں زیادہ وقت نہیں لگتا ہے ۔ ان کے ہر لک کو کافی پسند کیا جاتا ہے ۔ اب انہوں نے اپنا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس میں وہ ون پیس ڈریس میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ اروشی کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہا ہے اور انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا رہا ہے ۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اروشی روتیلا سلور کلر کی ون پیس ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ اپنے بیڈ روم کے دروازہ پر کھڑی ہوکر کیمرے کے سامنے اپنی قاتلانہ ادائیں اور بولڈ انداز دکھا رہی ہیں ۔ اروشی روتیلا کا یہ ویڈیو دیکھ کر ان کے فینس کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں اور وہ ویڈیو پر جم کر کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کررہے ہیں ۔ اداکارہ اروشی روتیلا نے خود ہی اس ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ سوشل میڈیا صارفین کمنٹ سیکشن میں جاکر اداکارہ کی جم کر تعریف کررہے ہیں اور ہاٹ اور سیکسی لکھ رہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.