Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

آرین خان کا نظر آیا ڈیشنگ لک، لیکن والد شاہ رخ خان کا کمنٹ سرخیوں میں چھایا

آرین خان کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جو انہوں نے خود اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔ دراصل تھوڑی دیر پہلے آرین نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کا ڈیشنگ لک دیکھنے کومل رہا ہے ۔

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ ساتھ ان کے بچے بھی کافی مشہور ہیں۔ سوشل میڈیا پر آرین خان اور سہانا خان کی بھی کافی فین فالوئنگ ہے ۔ آرین اور سہانا دونوں کو دو ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔ اسی درمیان آرین خان کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، جو انہوں نے خود اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔

دراصل تھوڑی دیر پہلے آرین نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کا ڈیشنگ لک دیکھنے کومل رہا ہے ۔

ان تصویروں میں وہ اپنے والد کی طرح نظر آرہے ہیں ۔ فینس کو آرین کی یہ تصویریں کافی پسند آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.