اپنی پہلی بیوی مہر جیسیا کو طلاق دینے کے بعد ارجن رامپال (Arjun Rampal) فی الحال اپنی گرل فرینڈ گیبریئیلا ڈیمیٹریڈس (Gabriella Demetriades) کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ سال 2019 میں ہی ارجن کی گرل فرینڈ گیبریئیلا ڈیمیٹریڈس کے ساتھ اپنے بیٹے ایرک کا استقبال کیا تھا۔ ارجن اپنے بیٹے کے ساتھ کافی وقت گزارتے ہیں۔ وہیں دوسری طرف ارجن کا اپنی بڑی بیٹی ماہیکا رامپال کے ساتھ (Mahikaa Rampal) غضب کی بانڈنگ ہے۔
ارجن رامپال (Arjun Rampal) کا نام بالی ووڈ کے مشہور اداکاراوں میں شمار ہے۔ اپنی ریل لائف سے لے کر ریئل لائف تک ارجن ہمیشہ سرخیوں میں رہے ہیں۔ اپنی پہلی بیوی میہر جیسیا کو طلاق دینے کے بعد ارجن فی الحال اپنی گرل فرینڈ گیبریئیلا ڈیموٹریئیڈس (Gabriella Demetriades) کے ساتھ رہے ہیں۔ سال 2019 میں ہی ارجن رامپال کی گرل فرینڈ گیبریئیلا کے ساتھ اپنے بیٹے ایرک کو استقبال کیا تھا۔ ارجن اپنے بیٹے کے ساتھ کافی وقت بتاتے ہیں۔ وہیں دوسری طرف ارجن رامپال کا اپنی بڑی بیٹی ماہیکا رامپال (Mahikaa Rampal) کے ساتھ غضب کی بانڈنگ ہے۔
ماہیکا رامپال 20 سال کی ہوگئی ہیں۔ اس موقع پر ارجن رامپال نے اپنے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ کیا ہے۔
ارجن رامپال نے اپنے انسٹا گرام پوسٹ کے ذریعہ اپنی بیٹی کو یوم پیدائش کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ایک ایموشنل نوٹ بھی اپنی بیٹی کے لئے لکھا ہے۔
ارجن کا پوسٹ اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ میں ارجن نے لکھا، ’اور وہ 20 سال کی ہوگئی۔ میری چھوٹی راجکماری، تم جتنی بھی بڑی ہوجاو، میرے لئے ہمیشہ ویسی ہی رہو گی‘۔