Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ارباز خان کی گرل فرینڈ کی مالدیپ کی تصاویر وائرل

اڈل جارجیا اینڈریانی (Giorgia Andriani) بھی زیادہ تر بالی ووڈ ستاروں کی طرح سوشل میڈیا پر وقت گزارنا پسند کرتی ہیں اور اپنی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز سے فینس کو اپنی زندگی میں جھانکنے کا موقع دیتی ہیں ۔

ماڈل جارجیا اینڈریانی بھی زیادہ تر بالی ووڈ ستاروں کی طرح سوشل میڈیا پر وقت گزارنا پسند کرتی ہیں اور اپنی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز سے فینس کو اپنی زندگی میں جھانکنے کا موقع دیتی ہیں ۔ وہ ارباز کے ساتھ اپنے معاشقہ کی وجہ سے بھی سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ جارجیا اینڈریانی کی کچھ تصویریں ان دنوں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کا انتہائی بولڈ لک نظر آرہا ہے ۔

ارباز خان کی مبینہ گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی خوبصورت کے ساتھ ساتھ انتہائی بولڈ بھی ہیں ، جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں ۔

جارجیا اینڈریانی کے چاہنے والے ان کی ان تصویروں پر جم کر پیار لٹا رہے ہیں ۔ اب تک ان کی تصویروں پر 66 ہزار سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.