Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ارباز خان کی گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی کی نئی تصویریں دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش

بالی ووڈ اداکار ارباز خان کی گرل فرینڈ ماڈل جارجیا اینڈریانی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی خوبصورت اور ریویلنگ ڈریس میں تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں ان کی ادائیں قاتلانہ ہیں ۔ جارجیا کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکار ارباز خان کی گرل فرینڈ ماڈل جارجیا اینڈریانی ان دنوں اپنے آنے والے میوزک ویڈیو دل جس سے زندہ ہے کو لے کر خبروں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ اس گانے میں جارجیا ٹی وی اداکار گرمیت چودھری کے ساتھ نظر آنے والی ہیں ۔ میوزک ویڈیو کے علاوہ جارجیا اینڈریانی اپنی نئی تصویروں کو لے کر بھی سرخیوں میں ہیں ۔

جارجیا اینڈریانی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ۔

ان تصویروں میں وہ گولڈن کلر کی بولڈ آوٹ فٹ میں دیکھی جاسکتی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.