Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ارباز خان کی گرل فرینڈ نے پار کی ساری حدیں، کرایا اتنا بولڈ فوٹوشوٹ، فینس رہ گئے دنگ

 تازہ تصویروں میں اداکارہ جارجیا اینڈریانی کافی بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ نے اپنے لک کو پورا کرنے کیلئے بالوں کو باندھ رکھا ہے اور لائٹ میک اپ کیا ہے ۔

ارباز خان کی گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی کسی شناخت کی محتاج نہیں ہے ۔ اداکارہ آئے دن سوشل میڈیا پر ایسی ایسی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں، جس کو دیکھ کر فینس حیران رہ جاتے ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے کچھ ایسا ہی کیا ہے اور ان کی تازہ تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

تازہ تصویروں میں اداکارہ جارجیا اینڈریانی کافی بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ نے اپنے لک کو پورا کرنے کیلئے بالوں کو باندھ رکھا ہے اور لائٹ میک اپ کیا ہے ۔

اداکارہ جارجیا نے ان تصاویر کو اپنے آفیشیل انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ تصویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا : نائنٹیز پرام نائٹ جیسی وائبس آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.