اونیت کور نے خود کو پری-برتھ گفٹ کیا’بربیری ہینڈ بیگ‘، قیمت جان کر اڑ جائیں گے ہوش
اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری میں شیئر میں پرس کے ساتھ ساتھ اس کے باکس اور بیگ کی بھی فوٹو شیئر کی ہے۔ اتنا ہی نہیں اونیت نے اپنے نیو سن گلاسیس کو بھی فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے۔
اداکارہ نونیت کور آج کسی پہچان کی محتاج نہیں ہیں۔ اونیت اپنے گلیمرس انداز کو لے کر ہمیشہ لائم لائٹ میں بنی رہتی ہیں۔ ’الہ دین: نام تو سنا ہوگا‘ فیم اونیت کور نے بربیری کا ہینڈبیگ خریدا ہے، جس کی قیمت سن کر آپ کے بھی ہوش اڑسکتے ہیں۔
دراصل، اونیت کور نے محض 20 سال کی عمر میں خوب شہرت حاصل کرلی ہے۔ نہ صڑف ٹی وی انہوں نے بالی ووڈ میں بھی اپنے ایکٹنگ کا ہاتھ آزما چکی ہے۔ اونیت کور آج کے وقت میں ایک بڑی سوشل میڈیا انفلوئنسر بن چکی ہیں۔ اونیت کور جلد ہی 21 سال کی ہونے جارہی ہیں۔ اگلے مہینے 13 اکتوبر کو اونیت اپنا برتھ ڈے سیلبریٹ کریں گی، جس کی تیاری انہوں نے ابھی سے ہی شروع کردی ہے۔
اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری میں شیئر میں پرس کے ساتھ ساتھ اس کے باکس اور بیگ کی بھی فوٹو شیئر کی ہے۔ اتنا ہی نہیں اونیت نے اپنے نیو سن گلاسیس کو بھی فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ اونیت کور کے ستارے ان دنوں بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔ کمرشیل اور سوشل میڈیا کے علاوہ اونیت کئی ذرائع سے خوب پیسے کما رہی ہیں اور اس بات کا ثبوت ان کا یہ نیا پری برتھ ڈے گفٹ ہے۔