اونیت کور نے اپنی اداوں سے بکھیرا جلوہ، ایک کے بعد ایک وائرل ہوئیں تصاویر
گزشتہ کچھ دنوں سے اونیت کور اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنی کئی ساری تازہ ترین تصاویر شیئر کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں، جس میں ان کا بے حد گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اونیت کور کے شیئر کرتے ہی ان کی کئی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں۔ واضح رہے کہ حال ہی میں اونیت کور نے بلو، بلیک اور سلور رنگ کی تین الگ الگ ڈریس میں اپنی کئی ساری تصاویر شیئر کی ہیں۔
ٹی وی کی مشہور اداکارہ اونیت کور جلد ہی بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں، لیکن اس سے پہلے ہی اداکارہ کا گلیمرس انداز دیکھتے ہی بن رہا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے اونیت کور اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنی کئی ساری تازہ ترین تصاویر شیئر کرتی نظر آرہی ہیں، جس میں ان کا بے حد گلیمرس لُکس دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اونیت کے شیئر کرتے ہی ان کی کئی ساری تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہیں۔
واضح رہے کہ حال ہی میں اونیت کور نے بلو، بلیک اور سلور رنگ کی تین الگ الگ ڈریس میں اپنی کئی ساری تصاویر شیئر کی ہیں۔
ان تصاویر کو دیکھ کر اونیت کور کے مداح ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے ہیں۔