Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

آنکھوں میں گہرا کاجل، لال ڈریس پہن کر کنگنا رانوت نے بکھیرے جلوے

ان تصویروں میں، انہوں نے اپنے پہلے ریئلٹی ویب شو ‘لاک اپ’ (lock up reality show) کے لک کو فلانٹ کیا ہے۔ وہ اس میں لک میں بیحد ہی قاتلانہ نظر آرہی ہیں۔ کنگنا رانوت کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہو گئیں ۔

کنگنا رانوت kangana ranaut نے انسٹاگرام پر اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں، انہوں نے اپنے پہلے ریئلٹی ویب شو ‘لاک اپ’ (lock up reality show) کے لک کو فلانٹ کیا ہے۔ وہ اس میں لک میں بیحد ہی قاتلانہ نظر آرہی ہیں۔ کنگنا رانوت کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہو گئیں ۔

ان تصاویر میں کنگنا رانوت کو سرخ رنگ کے آف شولڈر فل لینتھ گاؤن میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے اپنی آنکھوں میں گہرا کاجل لگایا ہوا ہے جو ان کے لک کو کافی خوبصورت بنا رہا ہے۔

کنگنا رانوت نے کانوں میں ہیرے کی چمک کی طرح نظر آنے والے ایئر رنگ پہنے ہوئے ہیں۔

انہوں نے اپنے بالوں کو پیچھے کی طرف بن کر کے باندھا ہوا ہے جو ایک بیحد ہی خاص اور مخلتف لک دے رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.