انل کپور کی بیٹی ریا کپور نے بکنی میں دیا انتہائی بولڈ پوز، اداکارہ سونم کپور نے کہہ ڈالی یہ بات
ریا کپور انل کپور کی چھوٹی بیٹی ہیں، انہوں نے کئی فلمیں پروڈیوس کی ہیں، اب انہوں نے اپنی بکنی میں تصاویر شیئر کی ہیں، جو وائرل ہو رہی ہیں۔ اس پر اداکارہ سونم کپور نے بھی کمنٹ کیا ہے۔
انل کپور کی چھوٹی بیٹی ریا کپور نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ بولڈ فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ اس میں انہیں پنک کلر کی بکنی پہن کر سوئمنگ میں کھڑے ہوکر بولڈ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
اس تصویر میں وہ سوئمنگ پول میں کھڑی ہوکر پوز دے رہی ہیں ۔ انہوں نے چشمہ لگا رکھا ہے اور ان کے بال کھلے ہوئے ہیں اور وہ مسکرارہی ہیں ۔
اس کے علاوہ اپنی دیگر تصاویر میں ریا کپور سوئمنگ پول میں سوئم کرتی کرتی نظر آرہی ہیں ۔