Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اننیا پانڈے نے اپنے نئے فوٹوشوٹ میں دکھایا انتہائی بولڈ انداز

اداکارہ اننیا پانڈے (Ananya Panday) نے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ ان تصویروں میں اننیا پانڈے پرنٹیڈ بکنی میں نظر آرہی ہیں ، جس میں وہ انتہائی بولڈ دکھ رہی ہیں ۔ اننیا پانڈے نے اپنا یہ فوٹوشوٹ کسی بیچ (Beach) پر کروایا ہے

اننیا پانڈے کا نام اب بالی ووڈ کی مشہور اداکاراوں کی فہرست میں شامل ہوچکا ہے ۔ انہوں نے بہت ہی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنالی ہے ۔ وہیں پچھلے کچھ دنوں سے اننیا کا نیا نیا اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے ، جس میں ان کا انتہائی بولڈ انداز سامنے آیا ہے ۔ اداکارہ اننیا پانڈے نے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

ان تصویروں میں اننیا پانڈے پرنٹیڈ بکنی میں نظر آرہی ہیں ، جس میں وہ انتہائی بولڈ دکھ رہی ہیں ۔

اننیا پانڈے نے اپنا یہ فوٹوشوٹ کسی بیچ پر کروایا ہے ۔ سمندر کنارے اننیا کا گلیمر قابل دید ہے ۔

اننیا پانڈے کی ان تصویروں کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.