اننیا پانڈے نے برالیٹ اور پینٹ پہن کر کروایا بولڈ فوٹو شوٹ
اننیا پانڈے فلمی ایکٹریس ہیں۔وہ جلد ہی کئی فلموں میں نظر آئیں گی۔ وہ فلم لائگر میں جلد ہی نظر آئیں گی۔حال ہی میں انہوں نے فلم جگ جگ جیو کے گانے پر ڈانس اسٹیپ کیا تھا۔ان کے علاوہ وجے دیوراکونڈا بھی اس ویڈیو میں نظر آرہے تھے۔
اننیا پانڈے ان دنوں آئیفا ایوارڈ 2022 میں حصہ لینے دبئی گئی ہوئی ہیں۔ اب انہوں نے ایک ایکسوٹک لوکیشن سے تصویریں شیئر کی ہیں۔ اس میں انہیں بکنی کٹ برالیٹ اور پینٹ پہن کر بولڈ انداز میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے ایک بلیک کلر کا گوگل بھی لگا رکھا ہے۔ ان کے بال کھلے ہوئے ہیں۔
اننیا پانڈے نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا، ‘بہو گرمی چھے’ اس کے ساتھ انھوں نے سورج اور فائر کا ایموجی شیئر کیا ہے۔اننیا پانڈے کی یہ تصاویر انسٹاگرام پر وائرل ہو چکی ہیں، اسے 3 گھنٹے میں چار لاکھ سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں، دوہزار سے زیادہ لوگوں نے اس پر ہارٹ اینڈ فائر ایموجی و دیگر کمنٹس کیے ہیں۔ بہت سے لوگوں نے واہ، لو دی لک، بیوٹی فل، امیزنگ، نائس اور یور گریٹ فوٹو جیسے کمنٹس بھی کیے ہیں۔جبکہ ایک فین نے لکھا کہ’ ہاٹ سمر اوپر سے تو بھی ہاٹ’۔