Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اننیا پانڈے نے لگایا گلیمر کا تڑکا، اداکارہ کی اداوں پر پیار لٹا رہے ہیں مداح

اننیا پانڈے (Ananya Panday) ان دنوں اپنی تصاویر کی وجہ سے مسلسل سرخیوں میں ہیں۔ اننیا پانڈے ایک کے بعد ایک اپنی نئی نئی فوٹو شوٹ کی تصاویر اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں، جس میں ان کا نیا نیا لُک سامنے آرہا ہے۔

اننیا پانڈے (Ananya Panday) ان دنوں اپنی تصاویر کی وجہ سے مسلسل سرخیوں میں ہیں۔ اننیا پانڈے ایک کے بعد ایک اپنی نئی نئی فوٹو شوٹ کی تصاویر اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں، جس میں ان کا نیا نیا لُک سامنے آرہا ہے۔ ایک بار پھر اننیا پانڈے نے اپنی نئی فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں۔ اس تصاویر میں اننیا پانڈے کا بولڈنیس دیکھتے ہی بن رہا ہے۔

اننیاپانڈے کی نئی فوٹو شوٹ کی تصاویر انٹرنیٹ پر قہر برپا کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ ان تصاویر میں اننیا پانڈے کا بولڈ لُک ایک بار پھر سب کے سامنے آیا ہے۔

اننیا پانڈے اپنی ان تصاویر میں سمندر کنارے پوز دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ ان تصاویر میں اننیا پانڈے نے پرنٹیڈ بکنی پہن رکھا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.