Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اننیا پانڈے کی ان تصاویر نے انٹرنیٹ پر مچایا ہنگامہ

اننیا پانڈے (Ananya Panday) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اننیا پانڈے نے ایک بار پھر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں۔ ان تصاویر میں اننیا پانڈے کا بولڈ اور ہاٹ اوتار نظر آرہا ہے۔

اننیا پانڈے بالی ووڈ کی سب سے گلیمرس اداکارہ میں سے ایک ہیں۔ ان کی اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے مسلسل وہ انسٹا گرام پر ایک سے بڑھ کر بولڈ تصاویر شیئر کررہی ہیں۔ ان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہیں۔

اننیا پانڈے ان تصاویر میں بلیک بکنی اور جیکٹ میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں۔ ساتھ ہی اننیا پانڈے کا یہ اوتار ان کے مداحوں کو بھی کافی پسند آرہا ہے۔

اننیا پانڈے ان انداز میں الگ الگ پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ ان کے اس انداز کے تبصرہ پر کئی شخصیات بھی تعریف کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.