Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عامر خان کی ریکھا کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

الی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان کی جانب سے اداکارہ ریکھا کے ساتھ فلم نہ کرنے کی حیران کن وجہ سامنے آگئی۔

عامر خان کو بولی وڈ کا مسٹر پرفیکٹ مانا جاتا ہے ہر سال دو سال بعد ان کی فلمیں بڑے پردے پر ریلیز ہوتی ہیں عامر خان کی فلمیں نہ صرف ان کے ملک میں بلکہ ہر ملک میں دیکھی جاتی ہیں اس کے باوجود آج تک عامر خان کبھی رکھا جی کے ساتھ نظر نہیں آئے اس کے پیچھے کیا وجہ ہے وہ کیوں لکھا جی کو پسند نہیں کرتے وہ کیوں لکھا جی کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے

ریکھا کا شمار بھارت کی صف اول اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ اپنے کیریئر میں بالی ووڈ کے تقریباً تمام بڑے اداکاروں کے ساتھ جلوہ گر ہوچکی ہیں لیکن حیران کن طور پر انہوں نے اب تک انڈسٹری کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ساتھ کوئی فلم نہیں کی۔

بھارتی میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ اداکار عامر خان کی جانب سے ریکھا کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ ان کی ناپسندیدگی ہے، یعنی وہ شوٹنگ کے دوران اداکارہ کے رویے کو پسند نہیں کرتے تھے جس کے باعث عامر خان نے آج تک ریکھا کے ساتھ کوئی فلم نہیں کی۔

خبروں کے انصار بتایا جاتا ہے کہ عامر خان کے والد طاہر خان کے ساتھ ریکھا نے ایک فلم کی تھی جس فلم کا نام تھا روکٹ خبروں کے انوصار ریکھا کبھی بھی اپنے سیٹ پر وقت پر نہیں پہنچتی تھی اور نہ ہی فلم پر توجہ دیتی تھی جس سے طاہر خان کافی پریشان رہتے تھے اور اس کا اثر عامر خان کی نجی زندگی پر بھی پڑا اور شاید یہی کار ان ہے کہ عامر خان نے ریکھا کے ساتھ کام نہ کرنے کی قسم کھال

رپورٹس کے مطابق اداکارہ ریکھا نے عامر خان کے والد طاہر حسین کے ساتھ فلم ’لاکٹ‘ میں کام کیا تھا اور اس دوران عامر خان بھی اپنے والد کے ساتھ شوٹنگ پر آتے تھے اور ایسا لگتا ہے شاید عامر خان نے اس وقت ہی یہ طے کرلیا تھا کہ وہ کبھی ریکھا کے ساتھ کام نہیں کریں گے۔

رپورٹس کے مطابق عامر خان شوٹنگ کے دوران ریکھا کے رویے سے متاثر نہیں ہوئے کیوں کہ وہ اکثر سیٹ پر لیٹ پہنچتی تھیں اور وہ اپنی فلم پر بہت زیادہ توجہ بھی نہیں دیتی تھیں جس کے باعث ان کے زیادہ تر سین کے ری ٹیک کیے جاتے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.