Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عامر خان کی ماں کے ساتھ تصاویر وائرل، فینس ظاہر کر رہے ہیں ایسا ردعمل

مدرس ڈے (Mother’s Day) پر بالی ووڈ ستاروں نے سوشل میڈیا کا سہارا لیا اور اپنی والدہ کے لئے خوبصورت پوسٹ لکھے۔ مدرس ڈے کے موقع پر اپنی والدہ کے ساتھ اب بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان (Aamir Khan) کی تصویر سرخیوں میں ہے۔ عامر خان کی ان کی ماں کے ساتھ یہ تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.