Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عامر خان کی بیٹی آئرہ خان نے بکنی پہن کر پول اور بیڈ روم سے شیئر کردی بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی بولڈ تصاویر

بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرا فینس کے ساتھ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ایک مرتبہ پھر آئرا پنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں ۔

بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی طرح ہی ان کی بیٹی آئرا خان بھی ہمیشہ سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ آئرا بالی ووڈ کے مشہور اسٹار کڈس میں شمار کی جاتی ہیں ۔ بالی ووڈ ڈیبیو کے بغیر ہی آئرا کی فین فالوئنگ کافی زبردست ہے ۔ آئرا فینس کے ساتھ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ایک مرتبہ پھر آئرا پنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں ۔

آئرا خان نے اپنے انسٹاگرام پر بوائے فرینڈ نوپور کے ساتھ بولڈ تصاویر شیئر کرکے آگ لگا دی ہے ۔

آئرا ان تصویروں میں نوپور کے ساتھ پول میں بکنی پہن کر مستی کرتی دکھ رہی ہیں ۔ اس دوران آئرا انتہائی بولڈ لک میں نظر آرہی ہیں ۔

آئرا نے کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں سے کچھ میں وہ پول میں نظر آرہی ہیں تو ایک میں وہ بیڈ روم میں بوائے فرینڈ کے ساتھ دکھ رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.