Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عامر علی کو اس اداکارہ کے ساتھ دیکھ بولے لوگ- کوئی چکر چل رہا ہے کیا؟

سنجیدہ شیخ (Sanjeeda Sheikh) اور عامر علی (Aamir Ali) نے ابھی کچھ وقت پہلے ہی آفیشیل طور پر طلاق لیا اور دونوں نے اپنی راہیں الگ کرلی ہیں۔ طلاق کے بعد عامر نے حال ہی میں ’یہ ہیں محبتیں (Yeh Hai Mohhabatein)‘ اور ’ناگن (Naagin)‘ فیم کرشنا مکھرجی (Krishna Mukherjee) کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کیا، جس کے بعد مداح پوچھ رہے ہیں کہ آخر دونوں کے درمیان کیا چل رہا ہے۔

عامر علی (Aamir Ali) کو کیا ایک بار پھر سے طلاق ہوگیا ہے؟ سنجیدہ شیخ (Sanjeeda Sheikh) کے ساتھ سالوں کی شادی ٹوٹنے کے بعد کیا عامر علی پھر ایک اداکارہ کو دل دے بیٹھے ہیں؟ ایسا ہم نہیں لوگ پوچھ رہے ہیں۔ گزشتہ کافی وقت سے الگ رہ رہے سنجیدہ شیخ اور عامر علی نے ابھی کچھ وقت پہلے ہی آفیشیل طور پر طلاق لیا اور دونوں نے اپنی راہیں الگ کرلی ہیں۔ طلاق کے بعد عامر نے حال ہی میں ’یہ ہیں محبتیں (Yeh Hai Mohhabatein)‘ اور ‘ناگن‘ (Naagin) فیم کرشنا مکھرجی (Krishna Mukherjee) کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کیا، جس کے بعد مداح پوچھ رہے ہیں کہ آخر دونوں کے درمیان چل کیا رہا ہے۔

عامر علی (Aamir Ali) کو نئے ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کرشنا مکھرجی (Krishna Mukherjee) کے ساتھ ان کی بانڈنگ دیکھ کر مداح پوچھ رہے ہیں کہ کیا عامر بھائی کو دوبارہ سے پیار ہوگیا ہے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو دونوں کے لنک اپ کی بحث ہونے لگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.