عالیہ بھٹ کے بعد سنیشل شیٹی کی بیٹی اور کرکٹر کے ایل راہل کرنے والے ہیں شادی
آپ کو بتاتے چلیں کہ سنیل شیٹی کی پیدائش منگلور کے ٹولو خاندان میں ہوئی تھی۔ ساتھ ہی کے ایل راہل کا تعلق بھی منگلور سے ہے۔ ایسے میں کے ایل راہل اور اتھیا شیٹی کی جنوبی ہندوستانی رسم و رواج کے مطابق شادی ہوگی۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ سنیل شیٹی کی پیدائش منگلور کے ٹولو خاندان میں ہوئی تھی۔ ساتھ ہی کے ایل راہل کا تعلق بھی منگلور سے ہے۔ ایسے میں کے ایل راہل اور اتھیا شیٹی کی جنوبی ہندوستانی رسم و رواج کے مطابق شادی ہوگی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اس سال سردیوں میں شادی کر سکتے ہیں۔ اس کی تیاری بھی شروع کر دی گئی ہے۔ پنک ولا کی رپورٹ کے مطابق یہ جوڑا جنوبی ہندوستانی رسم و رواج کے مطابق شادی کر سکتا ہے۔
شیٹی کنبے کے قریبی ذرائع کے حوالے سے پنک ولا نے بتایا کہ عالیہ کے والدین کے ایل راول کو بہت پسند کرتے ہیں اور اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو جوڑا اس سال کے آخر تک شادی کے بندھن میں بندھ جائے گا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سنیل شیٹی کی پیدائش منگلور کے ٹولو خاندان میں ہوئی تھی۔ ساتھ ہی کے ایل راہل کا تعلق بھی منگلور سے ہے۔ ایسے میں کے ایل راہل اور اتھیا شیٹی کی جنوبی ہندوستانی رسم و رواج کے مطابق شادی ہوگی۔ تاہم اب تک دونوں خاندانوں کی جانب سے باضابطہ طور پر اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔
راہل اور اتھیا نے گزشتہ سال انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کرکے اپنے رشتے کو آفیشل کردیا تھا۔ تب سے، اتھیا اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی دلچسپ تصاویر اور ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اس میں کے ایل راہل کا بھی کئی بار ذکر آیا ہے۔ حال ہی میں، کے ایل راہل کی 30 ویں سالگرہ پر، اداکارہ نے ایک نوٹ کے ذریعے کرکٹر کے لیے اپنی محبت کا اظہار کیا تھا۔ اتھیا نے کے ایل راہل کے ساتھ اپنی کچھ تصویریں بھی شیئر کیں۔ کے ایل راہل کی اتھیا کے بھائی آہان اور والد سنیل شیٹی کے ساتھ بھی اچھی بانڈنگ ہے۔