Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عالیہ بھٹ سے شادی کرنے کے بعد کام پر لوٹے رنبیر کپور، نظر آیا شاندار جلوہ

رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) کو ممبئی کے اندھیری میں اسپاٹ کیا گیا۔ اس دوران رنبیر بلو چیک شرٹ اور بیز رنگ کی پینٹ میں نظر آئے۔ رنبیر کپور جیسے ہی اپنے کار سے اترے پیپراجی نے انہیں گھیرا اور انہیں شادی کی مبارکباد دینے لگے۔ وہیں رنبیر کپور کا بھی اس دوران جلوہ دیکھنے کو ملا۔

14 اپریل کو بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) اور اداکارہ عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) شادی کے بندھن میں بندھے۔ دونوں نے ممبئی کے پالی ہلس کے اپارٹمنٹ احاطے ’واستو‘ میں سات پھیرے لئے تھے۔ اب شادی کے دو دن بعد رنبیر کپور واپس اپنے کام پر لوٹ آئے ہیں۔ رنبیر کپور کو ممبئی کے اندھیری میں اسپاٹ کیا گیا۔ اس دوران رنبیر کپور بلو چیک شرٹ اور بیز کلر کی پینٹ میں نظر آئے۔

رنبیر کپور جیسے ہی اپنے کار سے اترے پیپراجی نے انہیں گھیرا اور انہیں شادی کی مبارکباد دینے لگے۔

وہیں رنبیر کپور کا بھی اس دوران جلوہ دیکھنے کو ملا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.