Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عالیہ بھٹ سے گوری خان تک، سلیبریٹیز جب گھر سے باہر انوکھے انداز میں آئے نظر، دیکھئے تصاویر

 بالی ووڈ سلیبریٹیز کو پیپراجی نے ممبئی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں دیکھا۔ سلیبریٹیز نے اپنے فیشن سینس سے لوگوں کا دھیان کھینچا ۔ جب سلیبریٹیز کسی نہ کسی کام سے گھر سے باہر نکلے ہوئے تھے، تب پیپراجی نے ان کی یہ تصویریں کھینچیں ۔

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور پرائیویٹ ایئرپورٹ پر نظر آئے ۔

ملائیکہ اروڑہ ہمیشہ کی طرح کافی اسٹائلش نظر آئیں ۔

گوری خان کو پیپراجی نے ایئرپورٹ پر دیکھا ۔

امائرہ دستور کو پیپراجی نے جم جاتے ہوئے دیکھا ۔

مونی رائے کو پیپراجی نے ایئرپورٹ پر دیکھا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.