Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عالیہ بھٹ سمیت ممبئی میں الگ الگ مقامات پر اسپاٹ ہوئے یہ سیلبس، دیکھیں تصاویر

ممبئی میں اکثر بالی ووڈ اسٹارس الگ الگ مقامات پر اسپاٹ کئے جاتے ہیں۔ یہ اسٹارس کہیں بھی جاتے ہیں پیپراجی کیسے بھی وہاں تک پہنچ جاتے ہیں اور انہیں اپنے کیمرے میں قید کرلیتے ہیں۔ حال ہی میں عالیہ بھٹ، سدھارتھ ملہوترا، کارتک آرین، انکتا لوکھنڈے اور بھارتی سنگھ بھی ممبئی اور اس کے آس پاس کے مقامات پر اسپاٹ کئے گئے ہیں۔

عالیہ بھٹ ڈبنگ اسٹوڈیو کے باہر نظر آئیں، پیپراجی نے کیمرے میں قید کرلیا۔

ممبئی میں اسپاٹ کئے گئے بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے پیپراجی کو پوز دیئے۔ لُکس کی بات کریں تو سدھارتھ ملہوترا نے بلو جینس، ریڈ ٹی شرٹ اور بلیک جیکٹ میں سدھارتھ ملہوترا کافی کول لگ رہے تھے۔

پیلی ساڑی میں نظر آئیں Ankita Lokhande شوہر وکی کوشل کے ساتھ ایئر پورٹ پر اسپاٹ ہوئیں۔

سنجے لیلا بھنسالی کے دفتر کے باہر اسپاٹ ہوئے کارتک آرین کیزوئل لُک میں نظر آئے۔

بھارتی سنگھ بیٹے گولا کے ساتھ ایئر پورٹ پر نظر آئیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.