Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عالیہ بھٹ نے پنک بکنی میں دیا پوز، دوستوں کےساتھ سوئمنگ پول میں کی مستی

عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) اپنے دوستوں کے ساتھ مستی کرتی ہوئی نظر آئیں۔ سوشل میڈیا پر اس وقت عالیہ بھٹ کی تازہ ترین تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ عالیہ کی ان تصاویر کو ان کی دوست دیویکا اڈوانی نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے، جس میں عالیہ بھٹ اپنی دوستوں کے سوئمنگ پول کے اندر جم کر مستی کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔

عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) کی کورونا رپورٹ جب سے نگیٹیو آئی ہے، تب سے وہ مسلسل آوٹنگ پر نظر آرہی ہیں۔ حال ہی میں، وہ دہلی میں اپنی موسٹ اویٹیڈ فلم ’برہماستر‘ کے موشن پوسٹر لانچ پر نظر آئی تھیں، جس کی تصاویر اب تک انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں، اس ایونٹ میں وہ اپنی ریڈ ڈریس سے قیامت برپا کرتی ہوئی نظر آرہی تھیں، تو وہیں اب وہ اپنے دوستون کے ساتھ مستی کرتی ہوئی نظر آئیں۔ سوشل میڈیا پر اس وقت عالیہ بھٹ کی تازہ ترین تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔

عالیہ بھٹ کی ان تصاویر کو ان کی دوست دیویکا اڈوانی نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے، جس میں عالیہ بھٹ اپنی دوستوں کے ساتھ سوئمنگ پول کے اندر جم کر مستی کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔

ان تصاویر میں عالیہ بھٹ نے پنک بکنی پہن رکھی ہے اور سوئمنگ پول کے اندر وہ پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ واضح رہے کہ عالیہ بھٹ کی ان تصاویر کو انسٹا گرام پر کافی پسند کیا جارہا ہے اور لوگ تصاویر پر جم کر کمنٹس بھی کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.