Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عالیہ بھٹ نے ملٹی کلر سیکٹر میں شیئر کی تصویر

عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) ان دنوں الگ الگ وجوہات سے سرخیوں میں ہیں۔ رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) سے اپنی شادی سے لے کر رنویر سنگھ (Ranveer Singh) کے ساتھ اپنی آنے والی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ (Rocky Aur Rani Ki Prem Kahani) تک کو لے کر عالیہ بھٹ سرخیاں بٹور رہی ہیں۔

الیہ بھٹ (Alia Bhatt) ان دنوں الگ الگ وجوہات سے سرخیوں میں ہیں۔ رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) سے اپنی شادی سے لے کر رنویر سنگھ (Ranveer Singh) کے ساتھ اپنی آنے والی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ (Rocky Aur Rani Ki Prem Kahani) تک کو لے کر عالیہ بھٹ سرخیاں بٹور رہی ہیں۔ گزشتہ دنوں عالیہ بھٹ اپنی آنے والی فلم کو لے کر دہلی میں تھیں، جہاں شوٹنگ سیٹ سے ان کی خوبصورت تصاویر بھی وائرل ہوئی تھیں۔ اب عالیہ کی کچھ اور تصاویر ہیں، جو سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔

ہ تصاویر عالیہ بھٹ نے خود شیئر کی ہیں، جس میں وہ کلرفل نٹیڈ سویٹر میں نظر آرہی ہیں۔ عالیہ بھٹ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر خوب پسند کی جارہی ہیں۔

لٹی کلرڈ نٹ ویئر ٹاپ میں عالیہ بھٹ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ کئی صارف ان کی تصاویر پر کمنٹ کرتے ہوئے ردعمل دے رہے ہیں۔

ان کی یہ تصویر ان کے مداحوں کے درمیان خوب سرخیوں میں رہی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.