آخرکیوں ایک دہائی سے فلموں میں نظر نہیں آئیں ایشا دیول
ایشا دیول (Esha Deol) کے دہائی میں بالی ووڈ میں سرگرم تھیں۔ سال 2002 میں انہوں نے ’کوئی میرے دل سے پوچھے (Koi Mere Dil Se Poochhe)‘ سے ساتھ اپنے اداکاری کیریئر کا آغاز کیا، لیکن سال 2011 کے بعد انہوں نے بڑے پردے سے دوری بنالی۔ حال ہی میں ایشا نے کھل کر بات کی، آخر کیوں انہوں نے 10 سالوں تک بالی ووڈ سے دوری بنا لی تھی۔ ایشا اب اجے دیوگن کی ویب سیریز ’رودر- دی ایج آف ڈارکنیس‘ سے کم بیک کر رہی ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول (Esha Deol) آج اپنا 40 واں یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ ان کی پیدائش آج ہی کے دن ممبئی میں ہوئی تھی۔ عظیم اداکارہ دھرمیندر (Dharmendra) اور ڈریم گرل ہیما مالنی کی بیٹی نے 2002 میں آئی فلم ’کوئی میرے دل سے پوچھے‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔
فلم میں ایشا کی اداکاری کو کافی سراہا گیا تھا اور انہیں ’کوئی میرے دل سے پوچھے‘ کے لئے بیسٹ ڈیبیو اداکارہ کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔ فلم میں ان کے اپوزٹ میں آفتاب شیوداسانی (Aftab Shivdasani) نظر آئے تھے۔
ایشا دیول 2000 کی دہائی میں بالی ووڈ میں سرگرم تھیں۔ سال 2002 میں انہوں نے ’کوئی میرے دل سے پوچھے (Koi Mere Dil Se Poochhe)‘ سے ساتھ اپنی اداکاری کیریئر کا آغاز کیا، لیکن 2011 کے بعد انہوں نے بڑے پردے سے دوری بنا لی۔ حال ہی میں ایشا دیول نے کھل کر بات کی، آخر کیوں انہوں نے 10 سالوں تک بالی ووڈ سے دوری بنالی تھی۔ ایشا دیول اب اجے دیوگن کی ویب سیریز ’رودر-دی ایج آف ڈارکنیس‘ سے کم بیک کر رہی ہیں۔