عجیب و غریب ڈریس کیلئے مشہور اداکارہ عرفی جاوید اتنے کروڑ کی ہیں مالکن، جان کر اڑ جائیں گے ہوش
بگ باس او ٹی ٹی سے مشہور ہوئی عرفی جاوید (Urfi Javed) اکثر اپنی عجیب و غریب ڈریس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ بگ باس میں آنے سے پہلے عرفی جاوید کئی ٹی وی سیریلز میں کام کر چکی ہیں ، لیکن انہیں مقبولیت بگ باس او ٹی ٹی کے بعد ملی ۔
بگ باس او ٹی ٹی سے مشہور ہوئی عرفی جاوید اکثر اپنی عجیب و غریب ڈریس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ بگ باس میں آنے سے پہلے عرفی جاوید کئی ٹی وی سیریلز میں کام کر چکی ہیں ، لیکن انہیں مقبولیت بگ باس او ٹی ٹی کے بعد ملی ۔ اگرچہ عرفی بگ باس میں کچھ خاص کمال نہیں دکھا سکیں اور جلد ہی گھر سے باہر نکل گئیں، مگر اس کے بعد وہ اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔
عرفی جاوید کی بہت بڑی فین فالوئنگ ہے۔ عرفی جاوید اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کوئی بھی پوسٹ شیئر کرتی ہیں تو وہ پل بھر میں وائرل ہو جاتی ہے۔
عرفی جاوید کو تنازعات کی کوئن کہنا بھی غلط نہیں ہوگا۔ عرفی جاوید اکثر اپنے عجیب و غریب فیشن سینس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔
بسا اوقات عرفی جاوید کو اپنی ڈریس کی وجہ سے ٹرولس کا سامنا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن عرفی جاوید کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔