اجے دیوگن اور امیتابھ بچن کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے سے پہلے اس اداکارہ نے دکھائے جلوے
راکل پریت سنگھ کے قاتلانہ انداز کو دیکھ کر مداح ان کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔ دوسری جانب وائن کلر کے کراپ ٹاپ اور اسکرٹ میں راکل پریت سنگھ کا انداز مداحوں کے ہوش اڑا رہا ہے۔ راکل پریت سنگھ جلد ہی اجے دیوگن اور امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ‘رن وے 34’ میں نظر آئیں گی۔ راکول اس فلم میں پہلی بار پائلٹ کے کردار میں نظر آئیں گی۔
راکل پریت سنگھ (Rakul Preet Singh) نے بلیک رنگ اور وائن رنگ کے لباس میں اپنا گلیمرس انداز دکھایا ہے۔ اداکارہ کا انتہائی خوبصورت تازہ فوٹو شوٹ دیکھ کر مداحوں کی جانب سے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ آئیے ہم آپ کو راکل پریت کا خوبصورت اوتار بھی دکھاتے ہیں۔
راکل پریت سنگھ ان دنوں اپنی فلم ‘رن وے 34’ کو لے کر چرچا میں ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اداکارہ اپنے تازہ فوٹو شوٹ میں شاندار پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔
راکل پریت سنگھ بلیک رنگ کے آؤٹ فٹ میں بلا کی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اداکارہ نے ٹاپ ناٹ ہیئر اسٹائل کے ساتھ بڑے ہوپس پہن کر اپنا اسٹائل بنایا ہے۔
راکل پریت سنگھ کے قاتلانہ انداز کو دیکھ کر مداح ان کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔ دوسری جانب وائن کلر کے کراپ ٹاپ اور اسکرٹ میں راکل پریت سنگھ کا انداز مداحوں کے ہوش اڑا رہا ہے۔