اجے دیوگن کی آن اسکرین بیٹی کی ان وائرل تصویرں نے انٹرنیٹ پر مچائی سنسنی
اجے دیوگن کی آن اسکرین بیٹی ایشیتا دتہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کرکے ہلچل مچا دی۔ تصویر میں وہ ساڑھی پہنے خوبصورت لگ رہی ہیں اور اپنے شاندار انداز کو فلانٹ کر رہی ہیں۔
اجے دیوگن (Ajay Devgn) اور تبو اسٹارر فلم دریشیم 2 ( Drishyam 2) میں ایشیتا دتہ نے ایک بار پھر اپنی شاندار اداکاری سے ناظرین کے دل و دماغ پر قبضہ کرلیا ہے۔ اس فلم میں انہوں نے اجے دیوگن کی بیٹی کا کردار ادا کیا ہے۔ اب یہ فلم باکس آفس پر شاندار بزنس کر رہی ہے۔ ادھر ایشیتا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنا تازہ ترین فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے جس میں ان کا اسٹائل دیکھتے ہی بن رہا ہے۔
ایشیتا دتہ کو اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ میں ملٹی کلر ساڑھی میں دیکھا جا سکتا ہے۔
اجے دیوگن کی آن اسکرین بیٹی ایشیتا دتہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کرکے ہلچل مچا دی۔ تصویر میں وہ ساڑھی پہنے خوبصورت لگ رہی ہیں اور اپنے شاندار انداز کو فلانٹ کر رہی ہیں۔