Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ایشوریہ رائے کی بیٹی مستقبل کی وزیر اعظم ہوں گی ، پیشگوئی

بھارتی نجومی ڈی گینیشور نے کہا ہے کہ بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کی بیٹی ارادھیا مستقبل میں بھارت کی وزیر اعظم بن سکتی ہے۔

انہوں نے میڈیا کانفرنس کے دوران نئی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی انتخابی کامیابی کے ساتھ ساتھ اداکار رجنی کانت اور چیرن جیوی کی سیاست میں آنے اور 2009 میں آندھرا پردیش میں کانگریس کی غیر متوقع واپسی کی پیش گوئی سچ ثابت ہوئی۔

انہوں نے تجویر پیش کی کہ اگر ارداھیا بھارت کی وزیر اعظم بننا چاہتی ہیں تو ان کا نام آرادھیا سے تبدیل کر کے روہینی کیا جانا چاہیے۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.