Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ایشوریہ رائے نے کانز میں دکھائے خوبصورتی کے الگ الگ رنگ، حسن کے آگے پھیکا پڑ گیا پورا ہالی ووڈ

 کانز فلم فیسٹول میں بالی ووڈ سے وابستہ کی کئی ہستیاں اور ہالی وڈ ستاروں نے کارپیٹ پر واک کیا۔ لیکن اس کے درمیان سب کی نگاہیں جس پر جاکر مرکوز ہوگئیں وہ کوئی اور نہیں ایشوریہ رائے بچن ہیں۔ یہ فیسٹیول 17 مئی سے شروع ہوا اور 28 مئی تک چلے گے۔ دیکھئے ایشوریہ رائے کی تصاویر ۔

کانز فلم فیسٹول میں بالی ووڈ سے وابستہ کی کئی ہستیاں اور ہالی وڈ ستاروں نے کارپیٹ پر واک کیا۔ لیکن اس کے درمیان سب کی نگاہیں جس پر جاکر مرکوز ہوگئیں وہ کوئی اور نہیں ایشوریہ رائے بچن ہیں۔ یہ فیسٹیول 17 مئی سے شروع ہوا اور 28 مئی تک چلے گا۔

اداکارہ ایشوریہ اس مرتبہ کالے رنگ کے گاون میں رنگ برنگے پھولوں سے سچی ڈریس پہن کر جیسے ہی ریڈ کارپیٹ پر اتریں تو لوگوں کی نگاہیں ان سے ہٹانا مشکل ہوگیا ۔

اداکارہ نے اس ڈریس میں ریڈ کارپیٹ پر آتے ہی ساری لائم لائٹ لوٹ تھی ۔ اداکارہ کی بلیک ڈریس کی تصویریں سوشل میڈیا پر جیسے ہی سامے آئیں تو تہلکہ مچ گیا ۔

کانز میں ایشوریہ رائے گلابی رنگ کی لوز پینٹ اور کوٹ میں بھی نظر آئیں ۔ تصویر میں اداکارہ ہیئر کے ساتھ لائٹ میک اپ میں دکھیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.