Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ گہنا وششٹھ نے ایک کے بعد ایک شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر،

اداکارہ گہنا وششٹھ (Gehana Vasisth) کے ذریعہ شیئر کی گئیں تصویروں کو ان کے فینس کافی پسند بھی کررہے ہیں ۔ اب تک ان کی ہر ایک پوسٹ پر ہزاروں لائیکس بھی آچکے ہیں ۔ گہنا کے ذریعہ شیئر کی گئیں ان کی تصویریں ان دنوں انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔

پورنوگرافی معاملہ میں پھنسی اداکارہ گہنا وششٹھ ان دنوں ایک کے بعد ایک اپنی کئی ساری تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتی نظر آرہی ہیں ، جس میں ان کا بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ گہنا گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم نظر آرہی ہیں

گہنا کے ذریعہ شیئر کی گئیں تصویروں کو ان کے فینس کافی پسند بھی کررہے ہیں ۔ اب تک ان کی ہر ایک پوسٹ پر ہزاروں لائیکس بھی آچکے ہیں ۔

انسٹاگرام پر گہنا کے دس لاکھ سے زیادہ فالوورس ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کی تصویریں شیئر ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگتی ہیں

بتادیں کہ پورنو گرافی معاملہ میں ایک طرف جہاں شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو ضمانت مل چکی ہے تو وہیں اداکارہ گہنا وششٹھ حال ہی میں کرائم برانچ کے پراپرٹی سیل کے سامنے اپنا بیان درج کروانے پہنچی تھیں

اس دوران گہنا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ سچ سچ ہے اور میرے پاس ہر چیز کا را فوٹیج ہے ۔ میرے پاس ہر چیز کا ثبوت ہے ۔

انہوں نے کہا کہ پریشانی یہ ہے کہ یہ ثبوت میں تب دکھا سکتی ہوں جب کیس کھلے گا ۔ جب کیس کھلے گا تو آٹومیٹک سارا سچ سب کے سامنے آجائے گا کہ کس طرح سے مجھے فریم کیا گیا اور کس طرح سے مجھے پھنسایا گیا ۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.