اداکارہ عرفی جاوید نے کھولے اپنے بیڈروم کے راز! سرعام کہہ ڈالی ایسی بات
بگ باس او ٹی ٹی سے مشہور اور انٹرنیٹ سنسیشن عرفی جاوید اپنے اترنگی فیشن سینس اور ڈریسز کو لے کر اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ اپنی ڈریسیز کی وجہ سے عرفی جاوید مثبت اور منفی دونوں طرح کی شہرت حاصل کرتی ہیں ۔ عرفی جاوید اپنے ڈریسنگ سینس کے ساتھ ساتھ اپنے بے باک انداز کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے بیڈ روم راز پر بھی بات کر ڈالی ۔
ایم ٹی وی اسپلٹس ولا کے سوشل میڈیا پیج پر حال ہی میں ایک ویڈیو اپ لوڈ کیا گیا ہے، جس میں عرفی جاوید اپنے بیڈ روم کے راز کھولتی نظر آرہی ہیں ۔
عرفی جاوید ایک کانچ کا کٹورہ لے کر بیٹھی ہیں، جن میں نیلے رنگ کی گیندیں ہیں ۔ ان گیندوں پر سوالات لکھے ہوئے ہیں، جن کا عرفی جاوید پڑھ کر جواب دیتی نظر آرہی ہیں ۔عرفی جاوید پہلا سوال پڑھتی ہیں اور وہ ہوتا ہے کہ آر یو کوائٹ ان بیڈ؟ اس سوال پر عرفی جاوید پہلے مسکراتی ہیں اور پھر جواب دیتی ہیں ۔
جواب میں عرفی جاوید کہتی ہیں کہ بیڈ کی باتیں ہم بیڈ تک ہی رکھتے ہیں تو اچھا ہوگا ۔۔۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو آپ آجاو میرے بیڈ میں ۔عرفی جاوید پھر دوسرا سوال پڑھتی ہیں کہ کیا آپ ایسے کسی کے ساتھ رہیں گی جو دھوکہ دے رہا ہو؟ اس کے جواب میں عرفی کہتی ہیں کہ میں اس کا پرائیویٹ پارٹ کاٹ دوں گی۔