اداکارہ عرفی جاوید نے کیمرے کے سامنے کھسکائی ڈریس
اداکارہ عرفی جاوید ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر بھی ہیں ۔ وہ اپنی شاندار ڈریسنگ سینس کے ذریعہ فینس کے درمیان سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ بتادیں کہ عرفی جاوید (Urfi Javed) اس وقت لائم لائٹ میں آئیں ، جب وہ ٹی وی کے سب سے مشہور ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی کا حصہ بنیں ۔ حالانکہ عرفی اس شو میں کچھ زیادہ کمال دکھانے میں کامیاب نہیں رہ پائیں ، لیکن اس شو پر انہیں کافی شہرت ملی اور اس کا عرفی جاوید جم کر فائدہ اٹھاتی نظر آئیں ۔ عوامی مقامات ہو یا پھر ایئرپورٹ ہر جگہ اپنی ڈریسنگ سینس سے بھی سبھی کی توجہ کھینچتی رہتی ہیں ۔
ی وی کا سب سے مشہور ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی کی ایکس کنسٹینٹ عرفی جاوید ٹی وی اسٹار ہونے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کی دنیا کا بھی بڑا نام ہیں ۔ اداکارہ عرفی جاوید ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر بھی ہیں ۔ وہ اپنی شاندار ڈریسنگ سینس کے ذریعہ فینس کے درمیان سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ بتادیں کہ عرفی جاوید اس وقت لائم لائٹ میں آئیں ، جب وہ ٹی وی کے سب سے مشہور ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی کا حصہ بنیں ۔ حالانکہ عرفی اس شو میں کچھ زیادہ کمال دکھانے میں کامیاب نہیں رہ پائیں ، لیکن اس شو پر انہیں کافی شہرت ملی اور اس کا عرفی جاوید جم کر فائدہ اٹھاتی نظر آئیں ۔ عوامی مقامات ہو یا پھر ایئرپورٹ ہر جگہ اپنی ڈریسنگ سینس سے بھی سبھی کی توجہ کھینچتی رہتی ہیں ۔
ان دنوں عرفی جاوید اپنی ایک سے بڑھ کر ایک تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس میں عرفی جاوید کا انتہائی بولڈ لک دیکھنے کومل رہا ہے ۔
وہیں ایک مرتبہ پھر عرفی اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ ریڈ ٹھائی ہائی سلٹ ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔