اداکارہ عرفی جاوید نے برالیس ہوکر پہنی دو پٹیوں سے بنی ہوئی ٹاپ، اسکرٹ دیکھ کر فینس رہ گئے ہکا بکا
ٹی وی اداکارہ عرفی جاوید ان دنوں اپنے لک کو لے کر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ وہ کب کیا پہن کر کیمرے کے سامنے آجائیں، کسی کو معلوم نہیں ہوتا ہے ۔ ان کا ہر فیشن سینس فینس کا سر چکرانے کیلئے کافی ہے ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے کچھ ایسا ہی کیا، جس کو دیکھ کر فینس حیران ہورہے ہیں ۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تازہ ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس میں وہ کافی ریویلنگ آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں ۔
اداکارہ عرفی جاوید نے برا لیس ہو کر دو پٹیوں پر ٹکی ہوئی ٹاپ پہن رکھی ہے، جو آگے سے اوپن ہے ۔
وہیں ان کی اسکرٹ بھی کافی الگ ڈیزائن کی نظر آرہی ہیں ۔ ان کی اسکرٹ کی کمر پر شرٹ کے کالر کا ڈیزائن بنا ہوا ہے ۔