اداکارہ عرفی جاوید نے اب پہن لی اتنی بولڈ ڈریس، دیکھتے ہی لوگ حیران
ٹی وی اداکارہ عرفی جاوید ان دنوں اپنے اترنگی فیشن سینس کی وجہ سے سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں ۔ وہ کب کیا پہن کر کیمرے کے سامنے آجائیں ، کسی کو کچھ پتہ نہیں ۔ عرفی نے فینس کے ہوش اڑانے کی پوری طرح سے ٹھان لیا ہے ۔ عرفی اپنے فینس کے لئے ہر دن نئے لک لے کر سامنے آتی ہیں ۔ اس درمیان ایک مرتبہ پھر عرفی نے اپنے لک سے فینس کو حیران کردیا ہے ۔

عرفی جاوید کا ایک تازہ لک سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہا ہے ۔ عرفی جاوید نے خود ہی ایک ویڈیو شیئر کیا ہے ۔
عرفی جاوید تازہ لک میں نیلے رنگ کی ڈریس پہن رکھی ہے ۔ ان کی یہ ڈریس نیچے سے پوری طرح سے کھلی ہوئی ہے ۔