Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ عرفی جاوید نے اب پتلی ڈوری سے گھڑیوں کو جوڑ کر بنائی ڈریس

ٹی وی اداکارہ اور بولڈ حسینہ عرفی جاوید نے انسٹاگرام پر اپنا نیا لک شیئر کیا ہے ۔ اس مرتبہ عرفی ایک عجیب و غربیب لک میں ہیں ۔ عرفی نے ایسی اسکرٹ پہن رکھی ہے، جس کے بارے میں کوئی دوسرا سوچ بھی نہیں سکتا تھا ۔ عرفی کے نئے لک کو دیکھ کر ان کے فینس کا بھی سر چکرا گیا ہے ۔

عرفی جاوید نے انسٹاگرام پر ایک ریل شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے اب تک کی سب سے اترنگی ڈریس پہن رکھی ہے ۔

عرفی جاوید اس مرتبہ نہ تو برالیس ہیں اور ہی ٹاپ لیس، لیکن اس کے باوجود ان کا گیٹ اپ کافی زیادہ بولڈ ہے ۔

اداکارہ عرفی جاوید نے ایسی اسکرٹ پہن رکھی ہے ، جو کپڑوں سے نہیں بلکہ گھڑیوں سے بنی ہوئی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.