اداکارہ عرفی جاوید کا پھر عجیب و غریب ڈریس میں دکھا بولڈ انداز
سوشل میڈیا پر عرفی جاوید (Urfi Javed) کی کافی زیادہ فین فالوئنگ ہے ۔ ایسے میں جب بھی عرفی اپنی تصویریں شیئر کرتی ہیں تو دیکھتے ہی دیکھتے وہ انٹرنیٹ پر چھا جاتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر عرفی کی کچھ تصویریں وائرل ہورہی ہیں ، جس میں عرفی کافی عجیب و غریب ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ عرفی نے ایک مرتبہ پھر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے اپنی عجیب و غریب ڈریس میں کچھ تصویریں شیئر کیں ، جس میں ان کا انتہائی بولڈ انداز نظر آرہا ہے ۔
اداکارہ عرفی جاوید فیشن کے معاملہ میں کافی آگے نکلتی نظر آرہی ہیں ۔ وہ آئے دن اپنی ڈریسنگ سینس کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر عرفی جاوید کی کافی زیادہ فین فالوئنگ ہے ۔ ایسے میں جب بھی عرفی اپنی تصویریں شیئر کرتی ہیں تو دیکھتے ہی دیکھتے وہ انٹرنیٹ پر چھا جاتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر عرفی کی کچھ تصویریں وائرل ہورہی ہیں ، جس میں عرفی کافی عجیب و غریب ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔
عرفی نے ایک مرتبہ پھر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے اپنی عجیب و غریب ڈریس میں کچھ تصویریں شیئر کیں ، جس میں ان کا انتہائی بولڈ انداز نظر آرہا ہے ۔
انسٹاگرام پر عرفی کی ان تصویروں کا کچھ لوگ مذاق بنارہے ہیں تو وہیں کچھ عرفی کی تعریف بھی کررہے ہیں ۔