اداکارہ عرفی جاوید کا نیا لک دیکھ کر چکرا گیا فینس کا سر، کہہ ڈالی اتنی بڑی بات، دیکھئے وائرل تصاویر
ٹی وی اداکارہ عرفی جاوید ایک مرتبہ پھر اپنے نئے لک کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں ۔ ان کا تازہ لک لوگوں کا دھیان اپنی جانب کھینچ رہا ہے ۔
ٹی وی اداکارہ عرفی جاوید ایک مرتبہ پھر اپنے نئے لک کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں ۔ ان کا تازہ لک لوگوں کا دھیان اپنی جانب کھینچ رہا ہے ۔ ان کا نیا اوتار سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہا ہے اور فینس بھی اس پر تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں ۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں وہ اپنی ڈریس کے ساتھ نیا تجربہ کرتی نظر آرہی ہیں ۔
اس مرتبہ عرفی نے صرف بلیک کلر کی بکنی کے ساتھ نیچے عجیب و غریب بلون اسٹائل بلیو کلر کا جالی دار کپڑا لپیٹ رکھا ہے ۔
اداکارہ نے اپنے لک کو مکمل کرنے کیلئے ہائی ہیلس کیری کر رکھا ہے، جو ان کے لک کو اور بھی خوبصورت بنا رہا ہے ۔