اداکارہ تیجسوی پرکاش نے بیک لیس سلور ڈریس میں دکھایا بولڈ اور گلیمرس اوتار، دیکھئے تصاویر
اداکارہ تیجسوی پرکاش ٹی وی کی مشہور اداکارہ ہیں ۔ اپنے اسٹائلش لک سے اداکارہ فینس کو اکثر حیران کرتی نظر آتی ہیں ۔ اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اداکارہ اپنے فیشن ایبل لکس سے بھی فینس کا دل چرا لیتی ہیں ۔
بگ باس پندرہ کا خطاب جیتنے والی والی تیجسوی پرکاش کا کریئر ساتویں آسمان پر ہے۔ ناگن 6 سے مشہور ہوئی اداکارہ تیجسوی ایکٹنگ کے علاوہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بھی لاکھوں لوگوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر اکثر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی کچھ بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں ۔
تیجسوی پرکاش نے ایوارڈ پروگرام میں اپنے لک سے ہرکسی کا دھیان کھینچ لیا ۔
سلور کلر کی بلنگی پینٹ اور ویسٹ کوٹ ڈیزائن ٹاپ ویئر میں تیجسوی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔