اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے انتہائی بولڈ ڈریس میں ڈھایا قہر، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش
فلم ببلی باونسر میں نظر آئی اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر میں اداکارہ کو دلکش انداز میں کیمرے کی جانب دیکھ کر ہاٹ پوز دیتے ہوئے دیکھی جاسکتی ہیں ۔ اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور فینس ان کو کافی پسند کررہے ہیں ۔
اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے تازہ تصاویر میں گولڈن کلر کی سلیولیس ڈیپ گاون پہن رکھا ہے ۔
اس کے علاوہ انہوں نے زیوارت بھی پہن رکھے ہیں ۔ انہوں نے اپنے بالوں کو باندھ رکھا ہے ۔ انہوں نے میک اپ کر رکھا ہے اور وہ کافی ہاٹ لگ رہی ہیں ۔
اداکارہ تمنا بھاٹیہ تصاویر میں الگ الگ پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔
تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے تمنا بھاٹیہ نے لکھا: پلان اے اور بی ۔ گولڈن پلان از فائنڈ سلور لائننگ۔