اداکارہ سنی لیونی نے بلیو گاون میں گرائی بجلیاں، شوہر کے ساتھ کرایا بولڈ فوٹوشوٹ
بالی ووڈ کی ہاٹ اداکارہ سنی لیونی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں سنی لیونی نے اپنے شوہر ڈینیل ویبر کے ساتھ اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں اداکارہ قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی یہ تصویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

اداکارہ نے ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : فلم فیئر میں میری رات ڈینیل کے ساتھ ۔
سنی لیونی نے اپنی ان تصاویر میں شوہر ڈینیل ویبر کے ساتھ بھی کئی پوز دئے ہیں ۔