Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ صوفی چودھری اپنی ان تصویروں سے جم بٹور رہی ہیں سرخیاں

حال ہی میں اداکارہ صوفی چودھری (Sophie Choudry Photos) نے مالدیپ سے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو مسلسل سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں ۔

ساوتھ اور ہندی فلموں میں نظر آچکیں بولڈ اداکارہ اور سنگر صوفی چودھری ایک مرتبہ پھر اپنے بولڈ اوتار کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ حال ہی میں صوفی چودھری نے مالدیپ سے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو مسلسل سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ ان تصویروں میں صوفی چودھری بلیک بکنی میں نظر آرہی ہیں

صوفی چودھری کی تازہ تصاویر سے سوشل میڈیا پر کافی ہلچل دیکھی جارہی ہے ۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.