Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ سونل چوہان نے صوفے پر دئے ایسے پوز، دیکھتےرہ گئے فینس

ساوتھ اور بالی ووڈ اداکارہ سول چوہان اکثر اپنی کسی نہ کسی تصویر کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ ان کی گلیمرس ادائیں تو فینس کا دل ہی جیت لیتی ہیں ۔ ایسے میں اب اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر سے فینس کا دل دھڑکا دیا ہے ۔ ان کی تصویروں سے نظریں ہٹاپا کافی مشکل ہورہا ہے ۔

فلم جنت سے مشہور ہوئی اداکارہ سونل چوہان فلموں کے ساتھ ساتھ اپنے لکس کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اکثر ان کا اسٹائلش انداز لوگوں کا دھیان کھینچ لیا تھا ۔ ایسے میں اب اداکارہ کا ایک فوٹوشوٹ کافی وائرل ہورہا ہے ۔

سونل چوہان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنی کوئی نہ کوئی تصویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب انہیں صوفے پر بیٹھ کر پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ ان کی ادائیں دیکھ کر لوگ جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔

سونل کی تصاویر کو دیکھ کر اداکارہ مونی رائے نے بھی کمنٹ کیا ہے ۔ انہوں نے اسمائلی شیئر کی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.