Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ سونل چوہان نے بکنی میں کروایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ

: بالی ووڈ سے دوری بنانے کے بعد بھی سونل چوہان (Sonal Chauhan) اپنے فینس کا ساتھ نہیں چھوڑی ہیں ۔ وہ آئے دن اپنے فینس کیلئے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں انہوں نے حال ہی میں اپنی کچھ بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو اب انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ۔ سونل نے بلیک بکنی میں اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ سمندر کے کنارے کھلے کھلے بالوں میں واک کرتی نظر آرہی ہیں ۔

جنت اور پلٹن جیسی فلموں میں کام کرچکیں اداکارہ سونل چوہان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ بالی ووڈ سے دوری بنانے کے بعد بھی وہ اپنے فینس کا ساتھ نہیں چھوڑی ہیں ۔ وہ آئے دن اپنے فینس کیلئے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں انہوں نے حال ہی میں اپنی کچھ بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو اب انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ۔

سونل نے بلیک بکنی میں اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ سمندر کے کنارے کھلے کھلے بالوں میں واک کرتی نظر آرہی ہیں ۔

تصاویر میں سونل چوہان بلیک بکنی میں قہر ڈھا رہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر سنسنی مچادی ہے ۔ ان کا یہ بولڈ اوتار دیکھ کر فینس کے پسینے چھوٹ رہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.