اداکارہ شویتا تیواری نے باڈی کان ڈریس میں جم کر فلانٹ کیا اپنا فیگر، دیکھ کر فینس کے اڑگئے ہوش
شویتا تیواری بھوجپوری سنیما اور ٹیلی ویزن اداکارہ ہیں ۔ انہوں نے کسوٹی زندگی کی شو سے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی ، جس کو کافی پسند کیا گیا تھا ۔ اس کے بعد انہوں نے اپنی پروفیشنل لائف میں کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا ۔ اداکارہ کی ایکٹنگ اسکل تو ہمیشہ سے ہی فینس پسند کرتے آئے ہیں، لیکن وہ اپنے اسٹننگ لک سے بھی کافی لائم لائٹ میں رہتی ہیں ۔ اداکارہ شویتا نے حال ہی میں اپنے فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جس پر فینس سے لے کر انڈسٹری کے سلیبریٹیز بھی اداکارہ کی خوبصورتی کے مراد ہوگئے ہیں ۔
اداکارہ شویتا تیواری ہائی آکٹین فیشن لک میں قہر ڈھا رہی ہیں ۔ باڈی کان ڈریس میں اداکارہ کے اس انداز کو دیکھ کر نہ جانے کتنے ہی فینس کے ہوش اڑ گئے ۔
اداکارہ یہاں اب تک شیئر کی گئی تصویروں میں سب سے ہٹ کر دکھ رہی ہیں، جن سے یوزرس کیلئے نظریں ہٹا پانا مشکل ہورہا ہے ۔
کم از کم میک اپ اور سلیک اسٹریٹ ہیئر اسٹائل والی شویتا اس تصویر میں زیرو سائز فیگر میں دکھ رہی ہیں ۔
دو بچوں کی ماں اور 42 سال کی عمر میں اتنے پرفیکٹ شیپ میں آنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، لیکن شویتا کا نکھار دن بہ دن بڑھ رہا ہے ۔